ETV Bharat / city

Installation Of Snow Stopper: 'مکانات وعمارات کی چھتوں پر اسنو اسٹاپر نصب کرے' - تازہ تین اننت ناگ خبر

محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی دی گئی پیشن گوئی کے تناظر میں میونسپل کونسل اننت ناگ کے چیئرمین ہلال احمد شاہ Hilal Ahmad Shah نے رابطہ سڑکوں سے متصل رہائش پذیر مکانات و کمرشل عمارات کے مالکان سے فوری طور پر عمارتوں کے چھتوں پر اسنو سٹاپر نصب Installation Of Snow Stopper کرنے کی اپیل کی ہے۔

ہلال احمد شاہ
ہلال احمد شاہ
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 1:44 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے میونسپل کونسل اننت ناگ چیئرمین ہلال احمد شاہ Muncipal Council Chairman نے ضلع کے رابطہ سڑکوں سے متصل رہائش پذیر مکانات و کمرشل عمارات کے مالکان سے فوری طور پر اپنی عمارتوں کے چھتوں پر اسنو سٹاپر(چھت سے گرتے برف کو روکنے والا آلہ) نصب کنے کی اپیل کی ہے۔

'مکانات وعمارات کی چھتوں پر اسنو اسٹاپر نصب کرے'
انہوں نے کہا کہ شہر کے متعدد مقامات پر رہائشی و کمرشل عمارات کی چھتوں کا رخ رابطہ سڑکوں کی جانب ہے، جس کے سبب برفباری کے دوران Snowfall In Kashmir برف سیدھا سڑکوں کی جانب گر جاتا ہے، نتیجتاً سڑک رابطہ بند ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا رابطہ سڑکوں پر چھتوں سے گرنے والی برف کے انبار کو فوری طور پر ہٹانا مشکل ہو جاتا ہے،جس کی وجہ سے عوام کو چلنے پھرنے میں کافی دکاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شاہ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ برف باری سے قبل اسنو اسٹاپر Snow Stopper لگائیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو میونسپل انتظامیہ خود اسنو اسٹاپر لگائے گا جس کا خرچہ مذکورہ مالک سے وصول لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:کشمیر میں سردی کا زور برابر جاری، پانچ دسمبر کو برف باری کی پیش گوئی Weather in Kashmir

شاہ نے مزید کہا کہ متوقع برفباری کے پیش نظر میونسپل انتظامیہ عملہ اور مشینیریز سمیت پوری طرح متحرک ہے،تاکہ کسی بھی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات MET Department kashmir کی جانب سے 4 اور 5 دسمبر کو شدید برفباری کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.