ETV Bharat / city

Incomplete Road Work in Waghama Bijbehara: رابطہ سڑک کی تعمیراتی کام کو مکمل کیا جائے - latest road news etv bharat

ضلع اننت ناگ کے واگہامہ علاقہ میں اکونومک ریکنسٹرکشن ایجنسی Economic Reconstruction Agency نے لوگوں کو راحت پنہچانے کی غرض سے ایک منصوبے کے تحت واگہامہ سے کھرم رابطہ سڑک پر تعمیراتی کام شروع کیا تھا،تاہم دو سال گزر جانے کے بعد یہ سڑک مکمل طور پر تعمیر نہیںIncomplete Road Work in Waghama Bijbehara ہو سکی۔

incomplete-road-work-leads-to-problems-for-residents-of-waghama-bijbehara
رابطہ سڑک کی تعمیراتی کام کو مکمل کیا جائے
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 6:25 PM IST

ضلع اننت ناگ کے واگہامہ علاقہ میں اکونومک ریکنسٹرکشن ایجنسی نے لوگوں کو راحت پنہچانے کی غرض سے ایک منصوبے کے تحت واگہامہ سے کھرم رابطہ سڑک پر تعمیراتی کام شروع کیا تھا،تاہم دو سال گزر جانے کے بعد یہ سڑک مکمل طور پر تعمیر نہیں ہو سکی۔

رابطہ سڑک کی تعمیراتی کام کو مکمل کیا جائے

لوگوں کا کہنا ہے کہ واگہامہ سے شالگامRoad work In Shaligam Waghama تک بننے والی چار کلومیٹر رابطہ سڑک پر اگرچہ شدومد سے تعمیراتی کام شروع کیا گیا تھا، لیکن نا معلوم وجوہات کی بنا پر سڑک کا تعمیراتی کام روک دیا گیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق اگر یہ رابطہ سڑک بن جاتی تو گنجان آبادی والے علاقے کو سہولیت پہنچتی، جبکہ علاقے میں میوہ صنعت سے وابستہ لوگوں کو میوہ فروخت کرنے میں بھی آسانی ہو جاتی۔

اس حوالے سے جب ای ٹی وی بھارت کے نمائدے نے اکنامک ریکنسٹرکشن ایجنسی کے اسسٹنٹ ایگزیکیٹو انجینئر محمد ایوب سے بات کی، تو انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے زمین کا معاوضہ نہ ملنے کے سبب عدالت سے اس سڑک پر سٹے آرڈر لایا ہے جس کے بعد مذکورہ سڑک پر تعمیراتی کام کو روکنا پڑا۔

مزید پڑھیں:Rural Development Dept Accused of Plunder in Tral: ترال میں سڑک کی تعمیر کے نام پر بھاری خرد برد کا الزام

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی لوگوں کو معاوضہ فراہم کیا جائے گا محکمہ سڑک پر تعمیراتی کام کو مکمل کر کے لوگوں کے نام وقف کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.