ETV Bharat / city

Inaugurates Sale of Vegetable Seedlings at Kitchen Garden: اننت ناگ میں ہائی برڈ سبزیوں کے بیجوں کی فروخت کا افتتاح

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 9:24 AM IST

سبزیوں کے کاشتکاروں اور کچن گارڈن کے شوقین افراد کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ محکمۂ زراعت سبزیوں کے کاشتکاروں کو بیج و دیگر معیاری مواد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ وہ زرعی اراضی سے خوب فائدہ اٹھا سکیں اور مجموعی پیداوار میں اضافہ ہو سکے. DC Anantnag inaugurates sale of Vegetable Seedlings at Kitchen Garden

سبزیوں کے بیجوں کی فروخت کا افتتاح
سبزیوں کے بیجوں کی فروخت کا افتتاح

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے بجبہاڑہ میں محکمۂ زراعت کی جانب سے قائم کئے گئے کچن گارڈن ہائی ٹیک پولی گرین ہاؤس میں جدید سائنسی طریقہ کار سے تیار کی جانے والی مختلف اقسام کی سبزیوں کے بیجوں کی تقسیم کا افتتاح کیا۔DC Anantnag inaugurates sale of Vegetable Seedlings at Kitchen Garden

بیجوں کی فروخت کا افتتاح

اس موقع پر مختلف بیج جیسے گوبھی، لوکی، لال بند گوبھی سمیت مختلف اقسام کے جدید ترین ہائبرڈ اقسام کے بیج کسانوں کو دستیاب کرائی گئیں۔

سبزیوں کے کاشتکاروں اور کچن گارڈن کے شوقین افراد کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ مذکورہ محکمہ سبزیوں کے کاشتکاروں کو بیج و دیگر معیاری مواد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ وہ زرعی اراضی سے خوب فائدہ اٹھا سکیں اور مجموعی پیداوار میں اضافہ ہو سکے..

ڈی سی نے کہا کہ کچن گارڈننگ شہری اور دیہی زراعت میں ایک اچھا رجحان بنتا جا رہا ہے اور لوگ اسے اپنا رہے ہیں۔

ڈاکٹر سنگلا نے کہا کہ محکمہ اسٹیٹس کھنہ بل میں بھی اسی طرح کے منصوبے پر عمل پیرا ہے جہاں مستقبل میں سال بھر مختلف سبزیوں کے پودے اور بیج کسانوں کو دستیاب کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.