ETV Bharat / city

'دفعہ 35 اے ہماری پہچان'

author img

By

Published : Apr 20, 2019, 8:46 PM IST

اننت ناگ پارلیمانی حلقے کے امیدوار و نیشنل کانفرنس کے رہنما جسٹس حسنین مسعود نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کے قوانین میں کوئی بھی مداخلت نہیں کر سکتا ہے'

'دفعہ 35 اے ہماری پہچان'

انہوں نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کا اپنا آئین ہے جس کی وجہ سے ہماری ریاست کو خصوصی اختیار حاصل ہیں'۔

مسعودی نے کہا کہ 'دفعہ 370 کے تحت ہمیں وعدہ کیا گیا ہے کہ ترسیلی، خارجی امور اور دفاع جو بھی قوانین ہمارے اپنے ہیں'۔

'دفعہ 35 اے ہماری پہچان'

واضح رہے کہ رواں ماہ کی 23 تاریخ کو اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس کے پیش نظر آج جسٹس مسعود نے اننت ناگ کے ڈورہ شاہ آباد علاقے کا دورہ کر کے انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔

اس موقع پر پارٹی کے سینیئر رہنما پیر حسن کے علاوہ سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔

جلسے سے خطاب کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے وقت میں تخفیف سے متعلق انہوں نے کہا کہ 'ایک ہی پارلیمانی نشست کے لیے 3 الگ الگ تاریخ مقرر کیے گئے جو آج تک تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے اور ووٹنگ کے لیے وقت محدود کر رہے ہیں'۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ 'الیکشن کمیشن آف انڈیا یہاں کی عوام کو حق رائے دہی سے محروم رکھنا چاہتے ہیں'۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.