ETV Bharat / city

اننت ناگ کے میر بازار میں فائرنگ - firing in anantnag

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناک کے میر بازار قاضی گنڈ میں آج دوپہر عسکریت پسندوں نے بی ایس ایف کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی ہے

اننت ناگ کے میر بازار میں فائرنگ
اننت ناگ کے میر بازار میں فائرنگ
author img

By

Published : Aug 12, 2021, 3:04 PM IST

Updated : Aug 12, 2021, 4:00 PM IST

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں نے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر بی ایس ایف کی پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

اننت ناگ کے میر بازار میں فائرنگ

بی ایس ایف اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی،جس کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

کشمیر زون پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں نے قومی شاہراہ پر بی ایس ایف کانوئی پر فائرنگ کی تاہم حملے میں کسی کے زخمی ہونے اطلاع نہیں ہے۔ پولیس اور سی آر پی ایف اور فوج کے سینیئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حملہ آور عسکریت پسند قریبی عمارت میں موجود ہیں جسے محاصرہ میں لیا گیا ہے۔ وہیں قومی شاہراہ کو آمدروفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔

علاقہ میں ابھی بھی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید تصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Aug 12, 2021, 4:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.