ETV Bharat / city

Grenade Attack on CRPF: اننت ناگ میں سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملہ - جموں و کشمیر میں سی آر پی ایف پر حملہ

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سی آر پی ایف اہلکاروں پر گرینیڈ حملے Grenade Attack کی خبر موصول ہوئی۔

Grenade Blast in Anantnag
Grenade Blast in Anantnag
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 3:31 PM IST

Updated : Dec 27, 2021, 7:07 PM IST

ضلع اننت ناگ کے جبلی پورہ میں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ Grenade Attack on CRPF کیا گیا۔

سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملہ

جبلی پورہ فروٹ منڈی کے قریب جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف پر اس وقت گرینیڈ پھینکا جب سی آر پی ایف اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔

گرینیڈ زور دار دھماکہ سے سڑک پر پھٹ گیا جس کے سبب علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔ تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اس حملہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Dec 27, 2021, 7:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.