ETV Bharat / city

پرنسپل کے تبادلے کے خلاف طلباء کا احتجاج

ضلع اننت کے کوکرناگ علاقے میں قائم گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبہ اور سیول سوسائٹی کے ممبران نے کالج پرنسپل کے تبادلے کے خلاف پُر امن احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

author img

By

Published : Jul 6, 2019, 8:33 PM IST

پرنسپل کے تبادلے کے خلاف طلباء کا احتجاج

احتجاجی ڈگری کالج کے احاطے میں جمع ہوئے اور کالج پرنسپل محمد مقبول راتھر کے حق میں نعرہ بازی کی۔

انہوں نے کہا کہ ڈگری کالج میں بنیادی ڈھانچے کی کمی پائی جا رہی تھی تاہم پرنسپل نے ایمانداری اور لگن سے کالج کی حالت بہتر بنانے میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔

پرنسپل کے تبادلے کے خلاف طلباء کا احتجاج

احتجاجیوں نے انتظامیہ اور محکمہ تعلیم سے کالج پرنسپل کے ٹرانسفر آرڈر کو جلد سے جلد واپس لینے کا پُر زور مطالبہ کیا۔

Intro:

Body:ضلع اننت کے کوکرناگ علاقہ میں قائم سرکاری ڈگری کالج کے طلبہ و سول سو سائیٹی کے ممبران نے کالج پرنسپل کے تبادلہ کے خلاف پُر امن احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

احتجاجی ڈگری کالج کے احاطہ میں جمع ہوئے اور کالج پرنسپل محمد مقبول راتھر کے حق میں نعرہ بازی کی ۔

احتجاجی نے سرکار سے کالج پرنسپل کے ٹرانسفر آرڈر کو جلد سے جلد واپس لینے کا پُر زور مطالبہ کیا ۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ ڈگری کالج میں بنیادی ڈھانچہ کی کمی پائی جا رہی تھی ۔تاہم پرنسپل محمد مقبول نے ایمانداری اور لگن سے کالج کی حالت بہتر بنانے میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔

بائٹ۔01۔عادل احمد۔۔طالب علم
بائٹ۔۔02۔۔سیول سوسائٹی ممبر

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.