ETV Bharat / city

’امرناتھ یاترا مقامی لوگوں کے تعاون سے کامیاب ہوتی ہے‘

ریاست جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے کا سہرا کشمیری عوام کے سر باندھا ہے۔

’امرناتھ یاترا مقامی لوگوں کے تعاون سے کامیاب ہوتی ہے‘
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 2:59 PM IST

گورنر ملک نے جمعرات کو ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں واقع نن ون یاترا بیس کیمپ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔

گورنر نے ضلع افسران کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی جس میں انہوں نے یاترا سے متعلق انتظامات کا از سر نو جائزہ لیا۔

’امرناتھ یاترا مقامی لوگوں کے تعاون سے کامیاب ہوتی ہے‘

میٹنگ کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ یاترا صرف سیکورٹی اہلکاروں اور انتظامیہ سے نہیں بلکہ مقامی عوام کی مدد سے کامیاب ہوتی ہے۔

انہوں نے یاترا کے دوران مقامی ہندو اور مسلمانوں کے تعاون کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت حج اور یاترا دونوں ایک ساتھ پُر امن طریقے سے انجام پذیر ہو رہے ہیں ’’ایک جانب حاجی حج پر روانہ ہو رہے ہیں تو دوسری جانب یاتری امرناتھ گپھا میں درشن کے لیے جا رہے ہیں۔‘‘

Intro:امرناتھ یاترا فورسز کے کی مدد سے نہیں بلکہ عام کشمیری کی مدد سے پر امن طور چل رہی ہے

Body:

ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک نے امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے کا سہرا  کشمیر کے لوگوں کے سر باندھا ہے
اور کہا ہے کہ سیکورٹی و انتظامیہ نے اس بار یاترا کےلئے اچھے اقدامات اٹھائے ہیں لیکن یہ کشمیر کے لوگ ہیں
جو امرناتھ یاترا کو کامیاب بنانے ہیں۔
گورنر نے کہا کہ رشوت کے خلاف لڑائی جاری رہے گی اور عوامی کاموں کی شنوائی کے لیے فایلوں کا سراغ لگانے کی غرض جلد ہی ایک انٹرنیٹ ایپ لانچ کیا جائے گا۔
گورنر اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں اپنے دورے کے دوران میڈیا سے بات کر رہے تھے۔
انہوں نے اس موقعہ پر نن ون یاترا بیس کیمپ کا جائزہ لیا اور افسران کی ایک میٹنگ بھی طلب کی۔
میٹنگ میں امرناتھ یاترا کے سلسلے میں کۓ گئے انتظامات کا ازسرنو جائزہ لیا گیا۔

بائٹ دیاستی گورنر ستیہ پال ملک

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.