ETV Bharat / city

قیدیوں کے لیے مفت طبی کیمپ - قیدیوں کے لیے مفت طبی کیمپ

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ اور محکمہ صحت کے اشتراک سے ڈسٹرکٹ جیل کہری بل میں ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 10:39 PM IST

اس موقعے پر مختلف امراض کے طبی ماہرین نے 75 قیدیوں کا مفت چیکپ کیا اور انہیں دوائیاں تقسیم کیں۔

جن میں ذیابیطس (شوگر) کی بیماری میں مبتلاء ایک قیدی کو مزید جانچ کے لیےضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

طبی کیمپ میں وکلاء کی ایک ٹیم بھی موجود رہی، جنہوں نے قیدیوں کے ساتھ قانونی معاملات کے بارے میں گفتگو شنید کی۔

لیگل سروسز اتھارٹی کی سکریٹری رافیہ حسن خاکی نے کہا کہ قیدیوں کی سہولیات کے خاطر اس طرح کے پروگرامز آگے بھی جاری رہیں گے۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.