ETV Bharat / city

مودی حکومت کا پہلا سال کشمیر کے لیے سود مند: بی جے پی - مودی حکومت کا پہلا سال

بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے مرکزی حکومت کے دوسرے میعاد کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

مودی حکومت کا پہلا سال کشمیر کے لیے سود مند ثابت: بی جے پی

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 8:18 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی جموں کشمیر کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے وزیراعظم نریندرا مودی سرکار کے دوسرے میعاد کا ایک سال مکمل ہونے پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مودی حکومت کے دوسرے میعاد کے پہلے سال کو ’’کشمیر میں نئے دور کے آغاز کے لیے سود مند‘‘ قرار دیا۔

اننت ناگ: بی جے پی کی پریس کانفرنس

اننت ناگ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران صوفی یوسف نے پنچایتی نمائندوں اور کونسلروں کی مکمل سیکورٹی کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے لیفٹینٹ گورنر انتظامیہ سے جموں کشمیر کے پنچایتی نمائندوں کی فلاح و بہبود کے لیے خاص اقدامات اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.