ETV Bharat / city

ENT Surgical Workshop: جی ایم سی ناگ میں ای این ٹی سرجیکل ورکشاپ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج (GMC Anantnag) میں اپنی نوعیت کا پہلا راست ای این ٹی سرجیکل ورکشاپ (ENT Surgical Workshop) کا انعقاد کیا گیا۔

جی ایم سی ناگ میں براہ راست ای این ٹی سرجیکل ورکشاپ منعقد

author img

By

Published : Nov 23, 2021, 10:22 PM IST

جی ایم سی اننت ناگ میں پہلا راست ورکشاپ میں اینڈسکوپی ای این ٹی سرجیری کا آغاز کیا گیا جس میں پیچیدہ جراحی کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ بہ آسانی انجام دینے میں کامیابی حاصل کی گئی۔

تقریب میں جموں کشمیر کے تمام میڈیکل کالجز (Medical Colleges) کے شعبہ، ای این ٹی(ENT) سے بڑے ماہر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔

جی ایم سی ناگ میں براہ راست ای این ٹی سرجیکل ورکشاپ منعقد
اننت ناگ میڈیکل کالج کے لیکچر ہال میں منعقدہ اس ورکشاپ کو شعبہ،ای این ٹی اور ایچ این ایس کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔
یہ ورکشاپ اپنی نوعیت کا پہلا سرجیکل ورکشاپ (Surgical Workshop) تھا جس کا اہتمام نیویگیٹ کے عنوان سے، اے او آئی ، کشمیر چیپٹر کے زیر اہتمام کیا گیا۔
اس دوران مہمان خصوصی کے طور پر موجود گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر (GMC Srinagar) کے شعبہ، ای این ٹی کے سربراہ ڈاکٹر رؤف احمد (Dr Rouf Ahmad) کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹرز کو مبارک باد پیش کی گئی۔

مزید پڑھیں:اننت ناگ: آٹھویں پاس سکیورٹی گارڈ نے 120 پوسٹ مارٹم کرڈالے

اس موقع پر، گلا، ناک، کان سے جڑی جدید طرز کی جراحی (سرجری) کا راست ڈیمو (Live Demo) پیش کیا گیا۔

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر رؤف (Professor Dr Rouf) اور ڈاکٹر سجاد ماجد قاضی (Dr Sajad Majid Qazi) نے کہا کہ اب جی ایم سی اننت ناگ سے مریضوں کو سرینگر منتقل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی ٹیکنالوجی (Technology) سے مریضوں کے پیچیدہ جراحی یہاں پر بہ آسانی انجام دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.