ETV Bharat / city

کشمیر: بلندیوں پر پرواز کرنے والی اولین حجابی پائلٹ

میزائیل مین ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا ذریں قول '' خواب وہ نہیں جو نیند میں دیکھے جائیں، بلکہ خواب وہ ہوتے ہیں جو نیند اڑا دیں'' کچھ اسی طرح کی مثال پیش کی ہے کشمیر کی دور دراز علاقہ سمبل سے تعلق رکھنے والی سمیع آرا نے۔

فائل فوٹو۔
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 9:09 AM IST

سمیع آرا نے نجی کمپنی میں بطور ائیر ہوسٹزس ملازمت کا آغاز کیا تھا، لیکن محض چار برس کی مدت میں انہیں احساس ہوا کہ انہیں زمین پر چلنا نہیں بلکہ آسمانوں میں اڑنا ہے۔

متعلقہ ویڈیو۔

انہوں نے اپنے اس خواب کو شرمندہ تعبیر کیا ہے، ان کے بلند حوصلوں نے وادی کی ہزاروں لڑکیوں میں نئے خوابوں کو جنم دیا ہے۔

Intro:Body:

بلندیوں پر پرواز کرنے والی کشمیری خاتون 

میزائیل مین ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا ذریں قول '' خواب وہ نہیں جو نیند میں دیکھے جائیں بلکہ خواب وہ ہوتے ہیں جو نیند اڑا دیں'' کچھ اسی طرح کی مثال پیش کی ہے کشمیر کی دور دراز علاقہ سمبل سے  تعلق رکھنے والی سمیع آرا نے ۔

 سمیع آرا  نے نجی کمپنی میں بطور ائیر ہوسٹزس ملازمت کا آغاز کیا تھا لیکن محض چار برس کی مدت میں انہیں احساس ہوا کہ انہیں زمین پر چلنا نہیں بلکہ آسمانوں میں اڑنا ہے۔

انہوں نے اپنے اس خواب کو شرمندہ تعبیر کیا ہے 

 ان کے بلند حوصلوں نے وادی کی ہزاروں لڑکیوں میں نئے خوابوں کو جنم دیا ہے۔ 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.