ETV Bharat / city

Fire In Pahalgam: لاری پورہ پہلگام میں آتشزدگی، مکان خاکستر - latest fire news

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام کے لاری پورہ علاقے Fire In Pahalgam میں آتشزدگی کے ایک واقعہ میں ایک رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوا ہے۔

لاری پورہ پہلگام میں آگ کی وارادت،مکان خاکستر

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 5:55 PM IST

اطلاع کے مطابق لری پورہ پہلگام Laripora Pahalgam Fire میں آگ کی ایک ہولناک واردات کے دوران ایک رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوا ہے جس میں لاکھوں روپے کی مالیت کا ساز و سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 8 دسمبر کے رات کے 12 بجے لاری پورہ علاقے میں اس وقت افراتفری کا ماحول پھیل ہوا جب ایک ر ہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی۔

لاری پورہ پہلگام میں آگ کی وارادت،مکان خاکستر

آگ اتی بیانک تھی کہ منٹوں میں محمد اشرف لون کے رہایشی مکان Residential Houses Gutted In Fire کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں مکان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان خاکستر ہوا۔

مقامی لوگ پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے نے کوششوں کے بعد آگ کو قابو میں کیا ہے اور مزید پھیلنے سے روک دیا ہے۔

مزید پڑھیں:Nazir Gurezi visits Tulail Fire Victims: نذیر گریزی نے تلیل آگ متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی

مقامی لوگوں کے مطابق اس مکان میں دو کنبے رہتے ہیں اور دونوں کنبے غریبی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرین کے لیے امداد کے لیے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے تاکہ سردی کے ایام میں ان کو مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.