ETV Bharat / city

Excise Department Conducts Awareness Camp: آری پل ترال میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے معلوماتی پروگرام

میڈیا سے بات کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز کے ٹیکزیش افیسر سمیر احمد نے بتایا کہ خشخاش اور بھنگ کی کاشت غیر قانونی ہے Poppy and Cannabis Cultivation is Illegal اور اس لیے کسانوں کو اس کی کاشت نہیں کرنی چاہئے کیونکہ محکمہ خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کرے گا۔

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 8:52 PM IST

آری پل ترال میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے معلوماتی پروگرام

منشیات پر قدغن لگانے کی غرض سے محکمہ ایکسائز کی جانب سے آری پل ترال میں ایک آگاہی کیمپ Awareness camp at Aripal Tral by Excise department کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد گنائی بطور مہمان خصوصی شامل ہوئے۔

اس موقع پر محکمہ ایکسائز کے اعلی افسران، تحصیلدار پنچوں وسرپنچوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ آگاہی کیمپ میں ماہرین نے منشیات پر روک لگانے کے لیے حاضرین پر زور دیا کہ وہ 'خشخاش' اگانے سے پرہیز کریں کیونکہ اس کی وجہ سے سماج میں منشیات کو فروغ مل رہا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز کے ٹیکزیش افیسر سمیر احمد نے بتایا کہ خشخاش اور بھنگ کی کاشت غیر قانونی ہے اور اس لیے زمینداروں کو اس کی کاشت نہیں کرنی چاہئے کیونکہ محکمہ خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کرے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پورے جنوبی کشمیر میں خشخاش کی فصل کو بڑے پیمانے پر اگایا جاتا ہے اسی لیے محکمہ نے رواں برس اس حوالے سے آگاہی مہم شروع کی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.