ETV Bharat / city

Man Mauled to Death by Bear: ریچھ کے حملے میں ایک شخص کی موت - ریچھ کا معمر شخص پر حملہ

کوکرناگ میں ریچھ نے ایک معمر شخص پر حملہ کیا جس میں ان کی موت ہوگئی۔ Bear Attack on Elderly Man

man mauled to death by bear
ریچھ کے حملے میں ایک شخص کی موت
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 4:28 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب کوکرناگ کے اہلن گڈول کے جنگلاتی علاقے میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب 65 سالہ شخص پر ریچھ نے حملہ کیا جس میں اُن کی موت ہوگئی۔ ذرائع سے موصولہ تفصیلات کے مطابق 'مذکورہ شخص کی شناخت 65 سال کے محمد اکبر چوہان ولد محمد حسین چوہان ساکن اہلن گڈول کے طور پر ہوئی ہے جو 26-27 جون کی درمیانی شب گھر آرہے تھے۔ اس دوران ریچھ نے ان پر حملہ کیا جس میں ان کی موت ہوگئی۔ A Man Died in Bear Attack

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.