ETV Bharat / city

Anantnag Road Accident اننت ناگ میں سڑک حادثہ، آٹھ افراد زخمی - کہری بل مٹن علاقہ

ضلع اننت ناگ میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ایک حاملہ خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ Eight People Injured In Anantnag Road Accident

اننت ناگ میں سڑک حادثہ، 8 افراد زخمی
اننت ناگ میں سڑک حادثہ، 8 افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 9:07 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کہری بل مٹن علاقہ میں جمعہ کی سہ پہر مسافر گاڑی کہری بل سے اننت ناگ کی طرف جارہی تھی تبھی یہ حادثہ کا شکار ہوگئی۔ Eight People Injured In Anantnag Road Accident

اننت ناگ میں سڑک حادثہ

عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار ٹا ٹا سومو کہری بل کے مقام پر گاڑی بے قابو ہو کر پلٹ گئی، گاڑی میں سوار ایک حاملہ خاتون سمیت آٹھ مقامی مسافر زخمی ہو گئے، مقامی لوگوں نے زخمیوں کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال مٹن منتقل کیا ، تاہم نازک حالت کو دیکھتے ہوئے تین زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ ریفر کردیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت مستحکم ہے اور ان کا علاج و معالجہ جاری ہے۔ Anantnag Road Accident

یہ بھی پڑھیں: Jammu and Kashmir Wildlife جنگلی جانوروں کو پکڑنے کےلئے وائلڈ لائف کا عملہ سرگرم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.