ETV Bharat / city

Fish Eating in Kashmir: کشمیری لوگ سردیوں میں مچھلیاں کھانا کیوں پسند کرتے ہیں؟ - چلہ کلان کے دوران مچھلیوں کے طلب میں اضافہ

وادی کشمیر میں موسم میں بدلاؤ آتے ہی کھانے پینے کے مزاج بھی بدل جاتے ہیں۔ سردیوں میں مچھلی کشمیر کے لوگوں کی پسندیدہ غذا ہوتی ہے۔ موسم سرما خاص طور پر سخت سردی کے چالیس روزہ چلہ کلان کی آمد Chillai Kalan in Kashmir کے ساتھ ہی مچھلیوں کی مانگ بڑھ Fish Eating in Kashmir جاتی ہے۔

eating-fish-a-trending-business-of-winters-in-kashmir
کشمیری لوگ سردیوں میں مچھلیاں کھانا کیوں پسند کرتے ہیں؟
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:01 PM IST

Updated : Dec 24, 2021, 8:12 PM IST

ماہرین کے مطابق مچھلی ایک ایسی مقوی غذا Fish Eating Balanced Diet ہے جو غذائیت اور توانائی سے بھرپور ہے۔ اس کے کھانے سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے، جس سے انسان موسم سرما میں مختلف وائرل انفیکشن سے محفوظ رہ سکتا ہے۔

کشمیری لوگ سردیوں میں مچھلیاں کھانا کیوں پسند کرتے ہیں؟

موسم سرما کے موسم Winter in Kashmir میں گلی محلوں میں مچھلی فروخت کرنے والوں کی صدائیں سنائی دیتی ہیں۔ اسی طرح شہر اور اس کے دیگر مختلف مقامات پر ریستورانوں اور دکانوں پر مچھلیاں کھانے والے افراد کا ہجوم نظر آرہا ہے۔ وہیں فُٹ پاتھوں پر بھی تازہ مچھلیاں فروخت کرنے والوں کے اردگرد خریداروں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

فرائڈ فش Fried Fishes فروخت کرنے والے ریستوران مالکان کا کہنا ہے کہ وادی میں مچھلیاں کھانے والے افراد کی کمی نہیں ہے۔یہاں ہر موسم میں مچھلیوں کی مانگ رہتی ہے تاہم سردیاں شروع ہوتے ہی مچھلیوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے۔

موسم سرما میں کشمیری ریستورانوں اور دکانوں پر خریداروں کی آمد میں اضافہ ہوتا ہے۔ تازہ مچھلیاں فروخت Fresh Fishes in Kashmir کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ رواں موسم میں ان کا کاروبار عروج پر ہوتا ہے، تاہم رواں برس مچھلیوں کی مانگ کم نظر آرہی ہے۔

تازہ مچھلیاں فروخت کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ رواں موسم میں ان کا کاروبار عروج پر ہوتا ہے، تاہم رواں برس مچھلیوں کی مانگ کم نظر آرہی ہے۔

اننت ناگ میں مچھلیاں فروخت کرنے والی جمیلہ نامی خاتون کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ تیس برسوں سے مچھلیاں فروخت کر رہی ہیں، تاہم کورونا لاک ڈاون کے بعد مچھلیوں کی مانگ کافی Lockdown Impacts Fish Business کم ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے شاید لوگ مالی مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں، جس کا اثر ان کی روزی روٹی پر بھی پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:Smoked Fish of Kashmir: سردی کے ایام میں کشمیرمیں روایتی طور پر بھونی ہوئی مچھلیاں

مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی مچھلی کے نرخ میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہو گیا ہے۔ قیمت میں اضافہ کی وجہ سے متوسط اور کم آمدن والے افراد کو مچھلی کی خریداری ان کے دست راست سے باہر ہے۔ شہریوں کے مطابق بعض دوکانداروں اور مچھلی فروخت کرنے والوں نے من مرضی کے نرخ مقرر کررکھے ہیں۔

مقامی لوگوں نے ارباب اقتدار سے مچھلی کی قیمتوں کو اعتدال میں لانے کا مطالبہ کیا تاکہ تمام طبقہ کے افراد قدرت کی اس نعمت کا لذت لے سکیں۔

Last Updated : Dec 24, 2021, 8:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.