ETV Bharat / city

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - کشمیر میں زلزلہ

آج شام 7:33 بجے کشمیر زلزلے کے جھٹکے سے دہل گیا۔ زلزلے کی شدت 4.9 بتائی جا رہی ہے۔

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Jan 11, 2021, 8:07 PM IST

وادیٔ کشمیر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز گئی ہے۔

زلزلے کے یہ جھٹکے شام 7:33 بجے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کی شدت 4.9 بتائی جا رہی ہے۔

اس زلزلے کا مرکز مشرقی کشمیر میں زمین سے 10 کلو میٹر گہرائی میں بتایا جا رہا ہے۔

اب تک کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.