ڈی سی اننت ناگ کی صدارت میں سیول افسران، پولیس اور ٹریڈ و ٹرانسپورٹ انجمنوں کی ایک مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا جہاں مختلف مسائل زیر بحث آئے۔ خاص طور پر اننت ناگ میں ٹریفک جام اور کچرا نکاسی کے عمل میں بہتری پر زور دیا گیا۔
اجلاس میں ایس ایس پی اننت ناگ الطاف خان و دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔