ETV Bharat / city

Aripath Nallah is on the Verge of Destruction: انتظامیہ کی بے توجہی کے سبب نالہ آریپتھ کا وجود خطرے میں - negligence of the administration, the water of the streams became polluted

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے وسط سے جاری نالہ آریپتھ Aripath Nallah کا پانی لوگ استعمال کیا کرتے تھے۔ یہی نہیں بلکہ اس کا پانی پینے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔ آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ انتطامیہ کی بے توجہی کے سبب اس نالے کا پانی آلودہ ہو گیا Negligence of the Administration Aripath Nallah Became Polluted ہے۔

Aripath Nallah is on the Verge of Destruction
انتظامیہ کی بے توجہی کے سبب نالہ آریپتھ کا وجود خطرے میں
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 8:13 PM IST

وادی کشمیر میں ندی نالوں اور قدرتی چشموں کی کمی نہیں No shortage of streams and Natural Springs in Kashmir ہے، تاہم حکومت کی بے توجہی Inattention of Jammu & Kashmir Administration کی وجہ سے ان آبی ذخائر Water Reservoir کا وجود خطرے میں نظر آرہا ہے۔ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کئی ایسے چھوٹے بڑے ندی نالے اور چشمیں موجود ہیں, جو آپس میں مل کر دریائے جہلم River Jhelum کو وجود بخشتے ہیں۔

انتظامیہ کی بے توجہی کے سبب نالہ آریپتھ کا وجود خطرے میں

اننت ناگ کے وسط سے جاری نالہ آریپتھ انہیں میں سے ایک ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک زمانہ تھا جب لوگ اس نالے کا پانی استعمال کیا کرتے تھے۔ یہی نہیں بلکہ اس کا پانی پینے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔

آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ انتطامیہ کی بے توجہی کے سبب اس ندی کا پانی آلودہ ہوتا گیا۔ اب یہ حال ہے کہ آریپتھ میں نہ صرف کوڑا کرکٹ بلکہ متعدد ڈرینیج اور سیوریج کو اس سے جوڑ دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی آلودگی میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

وہیں دوسری جانب آریپتھ کے متعدد مقامات پر ناجائز قبضہ بھی کیا گیا۔ جس کی وجہ سے یہ ندی سکڑ کر رہ گئی ہے۔ اگرچہ حکومت کی جانب سے ان ندی نالوں قدرتی چشموں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے دعوے کیے جاتے ہیں، تاہم زمینی سطح پر اس کی تحفظ کے لیے کچھ کام نہیں کیا جا رہا ہے۔

خاص طور پر ماہر ماحولیات ان آبائی وسائل کے تحفظ کے تئیں غیر ذمہ دارانہ رویے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ان کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو وہ دن دور نہیں جب ان ندی نالوں اور چشموں کا وجود ہی نہیں بچے گا۔

مزید پڑھیں: Restoration of Pinz Springs in Tral: ترال کے پنزناگ چشمے کی عظمت رفتہ بحال کرنے کے لیے انتظامیہ متحرک

لوگوں نے ان ندی نالوں اور جاری چشموں کے تحفظ کے لیے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نالہ آریپتھ کی شان رفتہ کو بحال کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.