ETV Bharat / city

ڈوڈہ: ڈی سی نے والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا - volleyball tournament

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ڈپٹی کمشنر وکاس شرما نے والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کھیلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ حقیقی اسپورٹس مین شپ دیکھائیں۔

Dc Doda inuagruated volleyball tournament at Sports Stadium
ڈوڈہ: ڈی سی نے والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Aug 8, 2021, 3:24 AM IST

ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ وکاس شرما نے آج یہاں اسپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں آزادی کا امرت مہوتسو انڈیا کے موقع پر انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈی سی نے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کی اور کھیلوں کے فوائد پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ وہ کھیل کھیلتے ہوئے حقیقی اسپورٹس مین شپ دکھائیں اور ٹورنامنٹ کے دوران حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ٹورنامنٹ ڈپارٹمنٹ آف یوتھ سروس اسپورٹس ڈوڈہ کے زیر اہتمام ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس محمد اشرف بٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اور سپورٹس آفیسر جعفر حیدر شیخ کی زیر نگرانی اور زونل فزیکل ایجوکیشن آفیسر ڈوڈہ کی نگرانی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'بلال احمد کا کارنامہ دیگر نوجوانوں کے لیے مشعل راہ'

دو روزہ ٹورنامنٹ میں ڈوڈہ کے تمام دس تعلیمی زونوں کی نمائندگی کرنے والی ضلع کی دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔اس موقع پر مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ڈوڈا وکاس شرما کے ہمراہ دیگر ضلعی افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.