ETV Bharat / city

PK Pole Launches Clean-Up Drive in Shopian: ڈیوژنل کمشنر کشمیر کا دورہ شوپیان، علاقے میں صفائی مہم کا آغاز - شوپیان میں صفائی مہم کا آغاز

ڈیوژنل کمشنر پی کے پولے نے شوپیان میں صفائی مہم کا آغاز Cleaning Campaign in Shopian بھی کیا، ساتھ ساتھ سرکٹ ہاؤس شوپیان میں ایک عوامی دربار میں شرکت بھی کی۔ اس دوران مقامی و سماجی کارکنان اور سیول انتظامیہ کے لوگوں نے اپنے علاقے کے مسائل ڈیوژنل کمشنر کے سامنے رکھے اور ڈیوژنل کمشنر نے لوگوں کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ PK Pole Launches Clean-Up Drive in Shopian

PK Pole Launches Clean-Up Drive in Shopian
ڈیوژنل کمشنر کشمیر کا دورہ شوپیان،
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 9:03 PM IST

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے پہاڑی ضلع شوپیان کا دورہ کیا۔ اس دوران ڈویژنل کمشنر نے کافی شاپ اور پارک کا افتتاح کیا۔ ساتھ ہی ڈیوژنل کمشنر نے قصبہ شوپیان میں صفائی مہم Cleaning Campaign in Shopian کا آغاز بھی کیا بعد میں انہوں نے ایک عوامی دربار میں شرکت کرکے لوگوں کے مسائل کو غور سے سنے اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ PK Pole Visit Shopian.

ڈیوژنل کمشنر کشمیر کا دورہ شوپیان،
ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے بدھ کے روز ضلع شوپیان کا دورہ کرکے یہاں کے اولڈ بس اسٹینڈ میں ایک کافی شاپ اور پارک کا افتتاح کیا، جن کے ہمراہ ڈائریکٹر لوکل باڈیز کشمیر متھورہ معصوم، ڈپٹی کمشنر شوپیان سچن کمار، ایکزیکٹیو آفسر شوپیان ملک سہیل، سیکرٹری منسپل کونسل شوپیان اسداللہ، صدر منسپل کونسل شوپیان شباش کول اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: Protests Against Road Construction in Shopian: شوپیان میں حکومت کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

ڈیوژنل کمشنر پی کے پولے نے قصبہ شوپیان صفائی مہم کا آغاز بھی کیا ساتھ ساتھ سرکٹ ہاؤس شوپیان میں ایک عوامی دربار میں شرکت بھی کی۔ جس دوران مقامی و سماجی کارکنان اور سیول انتظامیہ کے لوگوں نے اپنے علاقے کے مسائل ڈیوژنل کمشنر کے سامنے رکھے اور ڈیوژنل کمشنر نے لوگوں کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.