ETV Bharat / city

بجبہاڑہ: دریائے جہلم سے غیر قانونی ریت نکالنے والوں کے خلاف کارروائی - sand extraction

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں محکمہ جیولجی اینڈ مائنگ اور تحصیلدار بجبہاڈہ نے غیر کانونی طریقے سے دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے خلاف کاروائی کرتے ہونے کئی ٹپر ریت ضبط کر لی۔

بجبہاڑہ: دریائے جہلم سے غیر قانونی ریت نکالنے والوں کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 2:26 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے اگرچہ پہلے ہی غیر قانونی طریقے سے ریت نکالنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، تاہم حلقہ انتخاب بجبہاڈہ کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے ان تمام احکامات کو بالائے تاک رکھ کر دریائے سے ریت نکالنے میں مصروف عمل ہے، جبکہ بجبہاڈہ کے مختلف علاقوں سے دریا سے ریت نکالنے کا سلسلہ بنا کسی روک ٹوک کے جاری ہے۔

بجبہاڑہ: دریائے جہلم سے غیر قانونی ریت نکالنے والوں کے خلاف کارروائی

لوگوں کے مطابق بجبہاڑہ میں دریائے جہلم سے کچھ لوگوں کی جانب سے غیر قانونی طریقے سے ریت نکالی جاتی ہے،وہیں حکام ایسے عمل میں ہمیشہ خاموش رہتے ہیں۔
مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ دریائے میں روز بڑی تعداد میں ٹپر اور جے سی بی دیکھے جاتے ہیں، لیکن حکام نے ان کے خلاف ابھی تک کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی، جبکہ جیولوجی اینڈ مائنگ کے اہلکار گہری نیند میں ہیں۔
ان ہی چیزوں کو مد نظر رکھ کر محکمہ جیولجی اینڈ مائنگ کے ہمراہ تحصیلدار بجبہاڑہ نے غیر کانونی طریقے سے ریت نکالنے کے خلاف کاروائی عمل میں لائی، جس کے تحت انہوں نے کئی ٹپر ریت سمیت ضبط کئے۔

مزید پرھیں:

اس موقعہ پر تحصیلدار بجبہاڈہ غلام رسول بٹ نے کہا کہ اس غیر کانونی کام کو روکنے میں جیولوجی اینڈ مائنگ کافی متحرک ہے، محکمہ مال کی ہدایت پر جیولوجی اینڈ مائنگ ایسے کام کو روکنے کے لئے کمر بستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں اس غیر کانونی کام کو روکنے میں اور سرعت لائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.