ETV Bharat / city

DDC Member Kokernag: ڈی ڈی سی ممبر کوکرناگ نے مختلف محکموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا - اننت ناگ کے کوکرناگ میں ترقیاتی سرگرمیوں کی پیش رفت

ضلع ترقیاتی کونسل کوکرناگ DDC Member Kokernag کے ممبر محمد سلیم پرے نے مختلف محکموں کے عہدیداروں کی میٹنگ طلب کی اور مختلف ترقیاتی سرگرمیوں کی پیش رفت Developmental Works کا جائزہ لیا۔

ddc-member-kokernag-reviews-the-progress-of-various-departments
ڈی ڈی سی ممبر کوکرناگ نے مختلف محکموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 5:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ضلع ترقیاتی کونسل کوکرناگ کے ممبر محمد سلیم پرے نے مختلف محکموں کے عہدیداروں کی میٹنگ طلب کی اور مختلف ترقیاتی سرگرمیوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ افسران پر زور دیا کہ وہ مختلف فلاحی اسکیموں کو زمینی سطح پر نافذ کریں اور ان کی عمل آوری میں مزید شفافیت لائیں، تاکہ علاقہ کی ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جا سکے۔

ڈی ڈی سی ممبر کوکرناگ نے مختلف محکموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی ممبر نے متعلقہ افسران سے کہا کہ وہ ترقیاتی منصوبوں میں شامل تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں:Solar Agri Pump in Anantnag: اننت ناگ میں سولر ایگریکلچر پمپ کا افتتاح

اس موقع پر عوام کو، گولڈن کارڈز اور دیگر فلاحی اسکیمز کے بارے میں گفت و شنید کی گئی اور ان اسکیمز کو جلد سے جلد عوام تک پہنچانے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں کئی محکموں کے نمائندوں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.