ETV Bharat / city

ڈی ڈی سی امیدواروں سے خاص بات چیت

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات کے آخری مرحلے کے تحت اننت ناگ کے بجبہاڑہ بلاک میں ووٹنگ پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس میں ووٹرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ڈی ڈی سی امیدواروں سے خاص بات چیت
ڈی ڈی سی امیدواروں سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Dec 19, 2020, 2:29 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات کے آخری اور آٹھویں مرحلے کے تحت پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ اننت ناگ کے بجبہاڑہ بلاک میں بھی ووٹرز نے پولنگ مراکز پر پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ڈی ڈی سی امیدواروں سے خاص بات چیت

یہاں پر کل 8 امیدوار میدان میں ہیں جن میں دو خاص طور پر نوجوان چہرے بھی شامل ہیں۔

یہاں سے پی ڈی پی کے سینیئر لیڈر اور سابق وزیر عبدالرحمان ویری کے فرزند تصدق ویری بھی میدان میں بطور پی اے جی ڈے امیدوار کھڑے ہیں جبکہ نیشنل کانفرنس کے سابق وزیر مرحوم عبدالغنی ویری کے فرزند طارق احمد ویری بھی بطور آزاد امیدوار میدان میں کھڑے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے دونوں امیدواروں کے ساتھ بات کی اور پولنگ عمل کا بھی جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.