ETV Bharat / city

کووڈ-19: ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا - ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا

ڈی سی نے افسران پر زور دیا کہ وہ عوام میں آگاہی لائیں کیونکہ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے باوجود زیادہ تر مریضوں کو دیر سے ہسپتالوں میں داخل کرایا جاتا ہے۔

کووڈ-19: ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 8:59 PM IST

ڈی سی دفتر میں ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ، کے کے سدھا نے محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی اموات کے سلسلہ میں ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔

ڈی سی نے اموات کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس کے علاوہ دیگر وجوہات کی وجہ سے ہوئی اموات کا جائزہ لیں۔
ڈی ڈی سی کو میڈیکل فیکلٹی کی طرف سے بتایا گیا کہ کوروناوائرس کے علاوہ دیگر وجوہات بھی ہیں جن کی وجہ سے مریضوں کی اموات کا امکان پیدا ہوتا ہے۔ یہیں وجہ ہے کہ ضلع میں اب تک تیس مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ جن میں مختلف عمر کے لوگ شامل تھے۔

کووڈ-19: ڈی سی اننت ناگ نے صورتحال کا جائزہ لیا
ڈی سی نے افسران پر زور دیا کہ وہ عوام میں آگاہی لائیں کیونکہ کورونا وائرس کی علامات اظہار ہونے کے باوجود زیادہ تر مریضوں کو دیر سے داخل کرایا جاتا ہے۔ڈی سی نے افسران پر زور دیا کہ وہ صورتحال سے مقابلہ کرنے کے لیے مزید سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور مریضوں کی دیکھ بال اور ان کی سروس کو بہتر بنانے کے لئے چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ کی جانی چاہئے۔میٹنگ میں سی ایم او، ڈی سی ایم او، سپرنٹنڈنٹ ایم سی ایچ، اور دیگر ہیلتھ افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.