ETV Bharat / city

ڈی سی اننت ناگ نے ریلیف سنٹرز کا دورہ کیا - anantnag news

ڈی سی نے ایڈیشنل ڈی سی اننت ناگ شیخ غلام حسن، ایس ڈی ایم ڈورو غلام رسول و دیگر افسران کے ہمراہ قومی شاہراہ پر قائم ریلیف سینٹروں کا بھی معائنہ کیا اور وہاں موجود درماندہ مسافروں اور ضرورت مندوں کے لئے بہم سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈی سی اننت ناگ نے ریلیف سینٹروں کا دورہ کیا
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 10:18 PM IST

ڈی سی اننت ناگ خالد جہانگیر نے جموں سرینگر قومی شاہراہ کا جائزہ لینے کی غرض سے جواہر ٹنل، قاضی گنڈ، ڈورو اور دیگر متصل علاقوں کا دورہ کیا۔

ڈی سی اننت ناگ نے ریلیف سینٹروں کا دورہ کیا

اس موقعہ پر ڈی سی نے ایڈیشنل ڈی سی اننت ناگ شیخ غلام حسن، ایس ڈی ایم ڈورو غلام رسول و دیگر افسران کے ہمراہ قومی شاہراہ پر قائم ریلیف سینٹروں کا بھی معائنہ کیا اور وہاں موجود درماندہ مسافروں اور ضرورت مندوں کےلئے بہم سہولیات کا جائزہ لیا۔

اس موقعہ پر ڈی سی نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ ریلیف سینٹروں میں درماندہ مسافروں کا خاص خیال رکھے۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ قومی شاہراہ کو قابل آمد ا رفت بنانے کےلئے اپنا کلیدی رول ادا کریں۔

ڈی سی نے درماندہ مسافروں کے لئے بیڈنگ، ہیٹنگ اور بجلی سہولیات بہم رکھنے کی بھی ہدایت دی۔

بعد ازاں انہوں نے راشن ڈمپنگ سائٹس اور ٹرامہ ہسپتال و دیگر اہم جگہوں کا بھی معائینہ کیا۔

Intro:Body:

12 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.