ETV Bharat / city

Employees Suspended in Anantnag غیر حاضر رہنے کی صورت میں دس ملازمین معطل - اننت ناگ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر ملازمین معطل

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بشارت قیوم نے بغیر چھٹی لیے سرکاری دفتروں سے غیر حاضر رہنے پر دس ملازمین کو معطل کر دیا۔ Employees Suspended in Anantnag

dc-anantnag-suspends-10-employees-for-absence-on-duty
غیر حاضر رہنے کی صورت میں دس ملازمین معطل
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 10:07 PM IST

اننت ناگ: تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر بشارت قیوم کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) اننت ناگ، گلزار احمد بھٹ نے آج حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے مٹن میں قائم مختلف دفاتر کی اچانک چیکنگ کی۔ چیکنگ کے دوران 10 سرکاری ملازمین ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے اور ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے حکم پر انہیں معطل کر دیا گیا۔ DC Anantnag suspends 10 employees for absence on duty

اے ڈی سی نے تحصیل آفس، بلاک ڈویلپمنٹ آفس اور جی ایچ ایس مٹن سمیت دیگر دفاتر میں ملازمین کی حاضری کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران بی ڈی او آفس کے 4 ملازمین اور تحصیل آفس کے 6 ملازمین غیر حاضر پائے گئے اور ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کی زیر التوا انکوائری کے تحت انہیں معطل کر دیا گیا ہے۔ DC Anantnag inspection in offices

مزید پڑھیں:

Employees Suspended in Budgam غیر حاضر رہنے کی صورت میں بائیس ملازمین معطل

ڈپٹی کمشنر اننت ناگ ڈاکٹر بشارت قیوم نے کہا کہ یہ معاینہ اس لیے عمل میں لایا جا رہا ہے، تاکہ ملازمین ڈیوٹی کے اوقات میں دفاتر میں موجود رہے۔ انہوں نے تمام ضلع افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی دفاتر کے تعیں اپنی زمہ داری کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے سرپرائز انسپکشن مستقبل میں بھی جاری رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.