ETV Bharat / city

اننت ناگ: پولیس کی جانب سے سائیکل ریلی

اننت ناگ ایس ایس پی نے والدین سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ اپنے بچوں کو اچھی تربیت دینے کے ساتھ ساتھ ان پر خاص نگاہ رکھیں تاکہ بچے بُری عادتوں سے دور رہے۔

اننت ناگ: پولیس کی جانب سے سائیکل ریلی انعقاد

author img

By

Published : Oct 17, 2021, 3:38 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس کی جانب سے ایک سائیکل ریلی کا انعقاد ہوا۔ جس میں ضلع کے کئی نوجوان لڑکے و لڑکیوں نے شرکت کی۔

اس سائیکل ریلی کو اننت ناگ کے ایس ایس پی، ڈی وائی ایس پی ایس ایچ او و دیگر افسران کے ہمراہ سرنل سے مٹن تک جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

اننت ناگ: پولیس کی جانب سے سائیکل ریلی انعقاد

اس ریلی کے بعد مٹن اسٹیڈیم میں ایک انعامی تقریب کا اہتمام ہوا اور فاتح شرکا کو انعامات و اسناد سے نوازا گیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی اننت ناگ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں نشے کی لت سے دور رہنے کی تلقین کی۔

ایس ایس پی نے والدین سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ اپنے بچوں کو اچھی تربیت دینے کے ساتھ ساتھ ان پر خاص نگاہ رکھیں تاکہ بچے بُری عادتوں سے دور رہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: حالیہ ہلاکتوں کے خلاف بی جے پی کا احتجاجی مظاہرہ

اس موقع پر نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں کافی جوش دیکھنے کو ملا اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.