ETV Bharat / city

Cybersecurity Awareness Program in Anantnag: اننت ناگ میں سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی پروگرام

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 5:03 PM IST

پروگرام کا مقصد طلبہ کو سائبر کرائمز سے متعلق جانکاری فراہم کرنا تھا تاکہ وہ اس سے بچ سکیں اور اپنے متعلقین کو بیدار کرسکیں۔ اس موقع پر کالج انتظامیہ کی جانب سے سائبر ورلڈ کے صحیح استعمال کو ممکن بنانے کی غرض سے ایک اہم بُکلیٹ کا اجرا بھی کیا گیا۔ Cybersecurity Awareness Program in Anantnag

Cybersecurity Awareness Program
سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی پروگرام

اننت ناگ: گورنمنٹ ویمنز ڈگری کالج اننت ناگ Government Women's Degree College, Anantnag اور آئی ٹی پلینیٹ IT Planet کے اشتراک سے سائبر بیداری کے تحت کالج میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ مقررین نے سائبر کرائم کی بڑھتی شرح Rising Cybercrime پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سے نمٹنے کے لیے انفرادی و اجتماعی سطح پر اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔ خصوصی طور پر طلبہ سے کہا گیا کہ 'وہ ایسی ویب سائٹ کا استعمال کرنے سے گریز کریں، جس کے بابت انہیں علم نہ ہو'۔

پروگرام کا مقصد طلبہ کو سائبر کرائمز سے متعلق معلومات حاصل ہو تاکہ وہ اس سے بچ سکیں اور اپنے متعلقین کو بیدار کرسکیں۔ اس موقع پر کالج انتظامیہ کی جانب سے سائبر ورلڈ کے صحیح استعمال کو ممکن بنانے کی غرض سے ایک اہم بُکلیٹ کا بھی اجرا کیا گیا۔

سائبر سکیورٹی کے حوالے سے آگاہی پروگرام
مقررین نے سائبر کرائم Rising Cybercrime کی بڑھتی شرح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'اس سے نمٹنے کے لیے انفرادی واجتماعی سطح پر اقدامات اٹھانے کے لیے زور دیا۔

پروگرام میں خصوصی طور پر طلبہ سے کہا گیا کہ 'وہ ایسی ویب سائٹ کا استعمال کرنے سے گریز کریں، جس کے بابت انہیں علم نہ ہو۔ ساتھ ہی اس موقع پر حکومت سے یہ درخواست کی گئی کہ وہ اسے ویب سائٹ پر پابندی نافذ کرائیں، جن سے طلبہ کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی مختلف پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.