ETV Bharat / city

پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی مہم - Clashes during CASO in Pulwama

جنوبی کشمیر میں گورنمنٹ فورسز نے ضلع پلوامہ کے مورن چوک علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کاروائی شروع کی۔

پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی کارروائی
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 12:08 AM IST

گورنمنٹ فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپنے ہونے کی اطلاع ملی تھی۔

پلوامہ میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی کارروائی

تلاشی کارروائی کے بعد نوجوانوں نے فورسز پر پتھر بازی شروع کی۔

فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسوں گیس کے گولے داغے۔

Intro:رام بن//ضلع رام بن کی تصیل کھڑی کے دور دراز علاقہ بھٹا باس میں آگ کی ہولناک واردات میں ایک کمسن بچی زندہ جل کر ہلاک اور رہایشی مکان خاکستر ہو گیا ہے
پولیس ذرائع کے مطابق رامبن کی تصیل کھڑی دوردراز علاقہ بھٹا باس کے گاؤں میں آج سہپر اچانک فیروز دین زودہ کے گھر سے آگ نمودار ہوئ دیکھتے ہی آگ نے پورے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا اگر چہ مقامی لوگوں نے آگ کو بجھانے کوشیش کی تاہم وہ کمسن بچی عنائیہ بانو (4) دختر فیروز دین زودہ کی جان کو بچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے

دوران ایک شخص معمولی زخمی بھی ہوگیا ہے فیروز دین زودہ کی عمر بھر کی چراپنجی مکمل طور خاکستر ہوگیتاہم دیگر رہاشس مکانوں کو آگ لگنے سے بچا لیا

Body:ضلع رام بن کی تصیل کھڑی کے دور دراز علاقہ بھٹا باس میں آگ کی ہولناک واردات میں ایک کمسن بچی زندہ جل کر ہلاک اور رہایشی مکان خاکستر ہو گیا ہے

Conclusion:دوران ایک شخص معمولی زخمی بھی ہوگیا ہے فیروز دین زودہ کی عمر بھر کی چراپنجی مکمل طور خاکستر ہوگیتاہم دیگر رہاشس مکانوں کو آگ لگنے سے بچا لیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.