ETV Bharat / city

طلبا کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے پروگرام

ریاست جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ اونتی پورہ پولیس کے ذریعے 'چھونا ہے آسمان' پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

طلبا کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے پروگرام
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 11:49 PM IST

اس پروگرام میں پلوامہ کے مختلف علاقوں کے اسکولی بچوں و فنکاروں نے شرکت کی اور الگ الگ طرح کے پروگرام پیش کیے۔

طلبا کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے پروگرام
اس پروگرام کو تین کیٹگری میں تقسیم کیا گیا اور ہر کیٹگری میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے بچوں کو انعام سے نوازا گیا۔

اس موقع پر طلبا، پولیس افسروں، معزز شخصیات کے ساتھ ساتھ دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔

ایس ایس پی اونتی پورہ محمد سلیم طاہر اور اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے کہا کہ 'اس طرح کے پروگرام منعقد کرنے کا مقصد نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم کرانا ہے تاکہ ان کی صلاحیتوں کو نکھارا جا سکے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس پروگرام سے نوجوانوں اور پولیس کے درمیان رشتے مضبوط ہو سکتے ہیں۔'

Intro:ڈسٹرکٹ پولس اونتی پورہ نے آج ”چھونا ہے آسمان“ ٹیلنٹ ہٹ پروگرآم کا پولس لاٸن اونتی پورہ میں انعقاد کیا۔اس موقع پر ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں سے آۓ ہوۓ سکولی بچوں اور فنکاروں نے شرکت کی۔پروگرآم کے دورآن سکولی بچوں مختلف قسم کے ہنر پیش کر کے حاضرین کے دل مو لۓ۔وہی فنکاروں نے مختلف قسم کے کلچرل پروگرام پیش کر حاضرین کے دل خوش کر لۓ۔اس پروگرآم میں بچوں کو تین درجوں میں تقسیم کیاگیا تھا اور ہر درجے کے بچے نے اپنے اپنے الگ انداز سے اپنے ہنر کو ظاہر کیا۔اس موقع پر سکولی بچوں،پولس آفسروں اور معزز شہریوں کی ایک اچھی تعداد نے پروگرآم میں شرکت کی۔دریں اثنإ اس موقع پر ایس۔ایس۔پی اونتی پورہ محمد سلیم طاہر مہمان خصوصی جبکہ اے۔ڈی۔سی ترال شبیر احمد رینہ مہمان زٕوقار کے طور پر پروگرآم میں شامل رہے۔پروگرآم کے آخر پر بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

ایس۔ایس۔پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے اس موقع پر بولتے ہوۓ کہا ہے کہ ایسے پروگرآم منعقد کرنے کا مقصد نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تاکہ وہ چھپے ہوۓ ٹیلنٹ کو ظاہر کر سکھے اور زندگی میں بہت آگے بڑھے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پروگرآم سے نوجوانوں اور پولس کے بیچ میں رشتے مضبوط ہو سکتےہیں

Body:ڈسٹرکٹ پولس اونتی پورہ نے آج ”چھونا ہے آسمان“ ٹیلنٹ ہٹ پروگرآم کا پولس لاٸن اونتی پورہ میں انعقاد کیا۔اس موقع پر ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں سے آۓ ہوۓ سکولی بچوں اور فنکاروں نے شرکت کی۔پروگرآم کے دورآن سکولی بچوں مختلف قسم کے ہنر پیش کر کے حاضرین کے دل مو لۓ۔وہی فنکاروں نے مختلف قسم کے کلچرل پروگرام پیش کر حاضرین کے دل خوش کر لۓ۔اس پروگرآم میں بچوں کو تین درجوں میں تقسیم کیاگیا تھا اور ہر درجے کے بچے نے اپنے اپنے الگ انداز سے اپنے ہنر کو ظاہر کیا۔اس موقع پر سکولی بچوں،پولس آفسروں اور معزز شہریوں کی ایک اچھی تعداد نے پروگرآم میں شرکت کی۔دریں اثنإ اس موقع پر ایس۔ایس۔پی اونتی پورہ محمد سلیم طاہر مہمان خصوصی جبکہ اے۔ڈی۔سی ترال شبیر احمد رینہ مہمان زٕوقار کے طور پر پروگرآم میں شامل رہے۔پروگرآم کے آخر پر بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

ایس۔ایس۔پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے اس موقع پر بولتے ہوۓ کہا ہے کہ ایسے پروگرآم منعقد کرنے کا مقصد نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تاکہ وہ چھپے ہوۓ ٹیلنٹ کو ظاہر کر سکھے اور زندگی میں بہت آگے بڑھے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پروگرآم سے نوجوانوں اور پولس کے بیچ میں رشتے مضبوط ہو سکتےہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.