ETV Bharat / city

CASO Launched in sundoo: سندو میں سرچ آپریشن شروع - سندو گاؤں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی

ضلع اننت ناگ کے سندو گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائی شروع کی گئی ہے ۔CASO in sandoo Anantnag

سندو میں سرچ آپریشن شروع
سندو میں سرچ آپریشن شروع
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 9:32 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سندو گاؤں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے مذکورہ علاقہ میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا۔ چاروں طرف روشنیوں کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں کو فرار ہونے کا موقع نہ مل سکے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.