ETV Bharat / city

Burglary in Bijbehara:بجبہاڑہ کے کھرم علاقے میں چوری کی واردات - ایس ایچ او سریگفوارہ پولیس اسٹیشن شبیر احمد

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑی کے گھرم علاقے میں نقب زنوں نے رات کی اندھرے کا فائدہ اٹھا کر تین دکانوں کو لوٹ لیا Burglary in Khiram Bijbehara ہیں۔ اس تعلق سے پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے۔

burglers-loot-3-shops-at-khirram
بجبہاڑہ کے کھرم علاقے میں چوری کی واردات
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 9:03 PM IST

بجبہاڑہ:حلقہ انتخاب بجبہاڈہ کے کھرم علاقے میں نقب زنوں نے چوری کی واردات انجام دی Burglary in Khiram Bijbehara ہے۔اس حوالے سے مقامی دکانداروں نے بتایا کہ نقب زنوں نے درمیانی رات اندھیرے کا فائدہ اٹھایا،اور اسی دوران چوروں نے تین دکانوں کے تالے توڑے اور دکانوں میں موجود ساز و سامان سمیت نقدی روپئے لے کر بھاگThree shops looted by thieves in kiram گئے۔

بجبہاڑہ کے کھرم علاقے میں چوری کی واردات

انہوں نے کہا کہ "صبح کے اوقات میں جب دکانداروں نے اپنی دکانوں کا رخ کیا، تو انہوں نے کچھ الگ ہی منظر پایا۔"

انہوں نے کہا کہ چوروں کی طرف سے لوٹی جانے والی دکانوں میں خالد جنرل اسٹور ، گل محمد کا جنرل اسٹور اور نثار احمد بٹ کی دکان شامل ہیں۔

اس تعلق سے دکانداروں نے کہا ہے کہ پچھلے کئی مہینوں سے علاقے میں چوروں کی جانب سے چوری کے واردات ہورہے ہیں، لیکن ابھی تک پولیس ان چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہی ثابت رہی ہے۔

مزید پڑھیں:Burglary in Kulgam: کولگام میں چوروں نے لاکھوں روپیے کی بھیڑ بکریاں چرالیں

اس حوالے سے سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) سریگفوارہ شبیر احمد نے واقعہ کی تصدیق کی SHO Srigfwara Police Station Shabir Ahmed ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا Srigfwara police station ہے۔

انہوں نے مقامی دکانداروں سے کہا ہے کہ وہ جلد ہی نقب زنوں کو تلاش کرنے میں کامیاب ہونگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.