اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چھترگل علاقے میں واقع جموں وکشمیر بینک کے ایک برانچ JK Bank Branch کے ملازمین حسب معمول ڈیوٹی کے لیے برانچ پہنچنے، جہاں انہوں نے عمارت کی پچھلی دیوار کے ایک حصہ کو گرا ہوا پایا۔ اس کی خبر انہوں نے پولیس کو دی۔ پولیس کی ٹیم فورینسک ایکسپرٹس کے ہمراہ فوراً موقع پر پہنچ گئی۔ Attempted to Robbery at JK Bank Branch
مزید پڑھیں: اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش ناکام
اس ضمن میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔