ETV Bharat / city

گولیوں سے چھلنی لاش برآمد - کشمیر

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں سیب کے باغات سے ایک مقامی نوجوان کی لاش بر آمد کی گئی۔

گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 7:28 PM IST

نوجوان کی شناخت وُپزن بجبہاڑہ کے رہنے والے پینتیس برس کے نظیر احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

ذرائع کے مطابق نظیر احمد کل شام سے لاپتہ ہو گیا تھا۔ رات کے دوران علاقے میں گولیوں کی آواز سنی گئی تھی اور آج صبح نظیر احمد کی گولیوں سے چھلنی لاش نزدیک کے باغات سے بر آمد کی گئی۔

نظیر احمد کے جسم پر گولیوں کے علاوہ تشدد کے نشانات بھی پائے گئے۔

پولیس نے مقام پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کے لئے سب ضلع اسپتال بجبہاڑہ سے ضلع اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا۔

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Intro:

Body:ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ وُپزن علاقہ میں سیب کے باغات سے ایک مقامی نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ۔

نوجوان کی شناخت وُپزن بجبہاڑہ کے رہنے والے پینتیس سالہ نظیر احمد کے طور پر ہوئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق نظیر احمد کل شام سے لاپتہ ہو گیا تھا ۔رات کے دوران علاقہ میں گولیوں کی آواز سنی گئی تھی اور آج صبح نظیر احمد کی گولیوں سے چھلنی لاش پاس کے باغات سے برآمد کی گئی ۔

نظیر احمد کے جسم پر گولیوں کے علاوہ تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ۔

پولیس نے مقام پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کے لئے سب ضلع اسپتال بجبہاڑہ سے ضلع اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

اس سلسلہ میں پولیس نے معاملہ درج کیا ہے۔

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.