ETV Bharat / city

دفعہ 370 پرسیاست کشمیری عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف - addressing

بھارتیہ جتنا پارٹی کے ریاستی صدر اشوک کول نے کہا دفعہ 370 پہلے سے ہی ہمارے منشورمیں تھا۔

دفعہ 370 پر سیاست کشمیری عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 6:00 PM IST

انہوں نے کہا کہ اس پر سیاست کرنا کشمیری عوام کو دھوکہ دینے کے برابر ہے۔

ان باتوں کا اظہار آج اننت ناگ میں پارٹی کی جانب سے بلائے گئے ایک کنونشن کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر پارٹی کے سینکڑوں ورکرز کے علاوہ اننت ناگ پالیمانی نشست کے امیدوار صوفی یوسف بھی موجود تھے۔

دفعہ 370 پر سیاست کشمیری عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف
متعلقہ تصویر
اپنی تقریر میں صوفی نے کہا آج کا نوجوان جاگ چکا ہے اور ہمیں امید ہے کہ لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.