ETV Bharat / city

Deendayal Upadhyaya: اننت ناگ میں منائی گئی پنڈت دین دیال اپادھیائے کی سالگرہ

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کی سالگرہ منائی گئی۔ اننت ناگ میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کی سالگرہ کے موقع پر بی جے پی کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

bjp party celebrate birth anniversary of deen dayal upadhyay in anantnag
اننت ناگ میں منائی گئی پنڈت دین دیال اپادھیائے کی سالگرہ
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 10:39 PM IST

تقریب میں بی جے پی کے رہنماؤں نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کی زندگی پر روشنی ڈالی۔ ان کے مطابق پنڈت دین دیال اپادھیائے نے بی جے پی کی بنیاد 1965 میں ڈالی تھی، جو ایک مضبوط پارٹی بن کے عوام کے سامنے ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کارکنان سے زور دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط کرنے میں اپنا کلیدی رول ادا کریں اور پنڈت دین دیال اپادھیائے کے مشن کو کامیاب بنائیں۔

مزید پڑھیں:دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت

اس موقع پر مائناریٹی مورچہ کے صدر محمد صديق خان، محمد رفیق وانی و دیگر لیڈران بھی موجود رہے۔ لیڈران نے بی جے پی اور عوام کے تئیں مرحوم کی خدمات کو یاد کیا اور انہیں زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.