ETV Bharat / city

BJP Leader On Delimitation: سیاسی جماعتیں حد بندی کو موضوع بناکر سیاسی مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں، بی جے پی رہنما - اننت ناگ کی خبر

اننت ناگ کے براکپورہ علاقے میں اپنے دورے کے دوران ایڈووکیٹ وجاہت نے این ایف ایس اے کے تحت ویجلینس فورٹ نائٹ پروگرام میں حصہ لیا اور بطور سرپنچ کئی تعمیراتی پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتیں حد بندی عمل کو موضوع بنا کر سیاسی مفاد حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ BJP Leader On Delimitation

سیاسی جماعتیں حد بندی کو مدعا بناکر سیاسی مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں، بی جے پی رہنما

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 5:48 PM IST

Updated : Feb 24, 2022, 5:56 PM IST

بی جے پی کے سینیئر لیڈر و ضلع صدر اننت ناگ، ایڈووکیٹ سید وجاہت نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتیں حد بندی عمل کو مدعا بناکر سیاسی مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں کو پھر ایک بار گمراہ کرنے کی کوشش میں ہیں۔ BJP Leader On Delimitation

سیاسی جماعتیں حد بندی کو موضوع بناکر سیاسی مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں، بی جے پی رہنما

ان کے مطابق حد بندی کمیشن کو با اختیار بنایا گیا تھا، جس میں کسی بھی سیاسی جماعت کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔

اننت ناگ کے براکپورہ علاقے میں اپنے دورے کے دوران ایڈووکیٹ وجاہت نے این ایف ایس اے کے تحت ویجلینس فورٹ نائٹ پروگرام میں حصہ لیا اور بطور سرپنچ کئی تعمیراتی پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے کئی پروجیکٹس کے تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا۔

تعمیراتی پروجیکٹ کا افتتاح
تعمیراتی پروجیکٹ کا افتتاح

یہ بھی پڑھیں: BJP Leader on Delimitation: حد بندی کا کام ابھی مکمل نہیں ہوا ہے: بی جے پی رہنما

اس موقع پر سعید وجاہت نے پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا، وہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کے پاس جا کر بھارتیہ جنتا پارٹی کے مشن کو اجاگر کریں، تاکہ بی جے پی ساخت زمینی سطح پر مستحکم ہو جائے اور آنے والے انتخابات میں جموں کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکار بنے جو کشمیر میں امن و امان اور تعمیر و ترقی کے لئے کام کریں۔

Last Updated : Feb 24, 2022, 5:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.