ETV Bharat / city

Tarigami On JK Statehood: 'ریاستی درجہ اور انتخابات پر بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے' - آرٹیکل 370منسوخی پر رد عمل

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سی پی آئی ایم کے سینیئر رہنما اور پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی (Mohammed Yousuf Tarigami) نے پرس کانفرنس کر کے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

بی جے پی جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے میں عوام کو گمراہ کر رہی ہے

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 10:31 PM IST

سی پی آئی ایم کے سینیئر رہنما محمد یوسف تاریگامی نے ضلع اننت ناگ میں پرس کانفرنس میں کہا ہے کہ بی جے پی(BJP) کے قول و فعل میں کافی تضاد پایا جا رہا ہے، کیونکہ یہ جماعت کہتی کچھ ہے اور کرتی کچھ اور ہے۔

محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ دفعہ 370 (Article 370) کے خاتمے کے بعد سے بی جے پی جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال (Restoration of Statehood) کرنے اور اسمبلی انتخابات (Assembly Elections) کے انعقاد کے حوالے سے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔

یوسف تاریگامی

انہوں نے کہا مرکزی حکموت (Central Government) کے مطابق جموں کشمیر میں بہت تیزی سے ترقی (Development In Kashmir) ہو رہی ہے مگر زمینی سطح پر حقائق کچھ اور ہی ہے۔

پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی کے مطابق (PAGD Spokesperson) مرکزی حکومت کے نئے نئے قوانین سے جموں کشمیر کے عوام خوفزدہ ہوگئے ہیں۔

تاریگامی کے مطابق' کشمیر میں نوجوانوں کو تنگ کیا جا رہا ہیں۔ مرکزی حکومت نے کشمیر میں بات کرنے کی آزادی (Freedom Of Expression)کو ختم کر دیا ہے'۔

مزید پڑھیں:جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے شانہ بشانہ لڑیں گے: محمد یوسف تاریگامی

انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیریوں اور دلی کے بیچ دوریاں بڑھ رہی ہیں نہ کہ ختم ہو رہی ہیں۔

پرس کانفرنس میں پارٹی کے سکریٹری غلام نبی ملک و دیگر لیڈران بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.