ETV Bharat / city

اننت ناگ کے لیے بی جے پی امیدوار کی پرچہ نامزدگی

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار صوفی محمد یوسف نے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 5:26 AM IST

متعلقہ تصویر

اننت ناگ پالیمانی حلقے کے لیے بی جے پی امیدوار نے آج پرچہ نامزدگی داخل کی۔

صوفی یوسف آج دوپہر ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔

متعلقہ ویڈیو

کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد پارٹی کارکنوں نے صوفی محمد یوسف کا والہانہ استقبال کیا۔ اس دوران کارکنوں نے صوفی یوسف کے گلے میں پھولوں کے ہار پہنائے اور رقص کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوفی نے کہا کہ انہیں پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے ساتھ مقابلہ نہیں ہے بلکہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کا ان کے ساتھ مقابلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں پی ڈی پی اپنی ساخت کھو چکی ہے اس لحاظ سے پی ڈی پی کی ہار یقینی ہے۔

صوفی نے مزید کہا کہ "پی ڈی پی ریاست میں جاری خون خرابہ کی ذمہ دار ہے"۔

صوفی نے کہا کہ بی جے پی ریاست کی امن ترقی و خوشحالی کی خواہاں ہے اور اسی ایجنڈے کو لے کر پارٹی نے انہیں میدان میں اتارا ہے۔

Intro:

Body:اننت ناگ پالیمانی نششت کے لئے بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار صوفی محمد یوسف نے آج کاغذات نامزدگی جمع کیے ۔

صوفی یوسف آج دوپہر ضلع ترقیاتی کمنشر اننت ناگ کے دفتر پہنچ گئے جہاں انہوں نے کاغذات نامزدگی داخل کی۔

کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد پارٹی کارکنوں نے صوفی محمد یوسف کا والہانہ استقبال کیا ۔جس دوران کارکنوں نے صوفی یوسف کے گلے میں پھولوں کے حار پہنائے اور رقص کرتے ہوئے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوفی نے کہا کہ انہیں پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے ساتھ مقابلہ نہیں ہے بلکہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کو ان کے ساتھ مقابلہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں پی ڈی پی اپنی ساخت کھو چکی ہے اس لحاظ سے پی ڈی پی کی ہار یقینی ہے۔

صوفی نے مزید کہا کہ پی ڈی پی ریاست میں جاری خون خرابہ کی ذمہ دار ہے۔

صوفی نے کہا کہ بی جے پی ریاست کی امن ترقی و خوشحالی کی خواہاں ہے اور اسی ایجنڈے کو لے کر پارٹی نے انہیں میدان میں اتارنے کا موقعہ فراہم کیا ہے۔

بائٹ ۔۔صوفی محمد یوسف ۔۔بی جے پی امیدوار

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.