ETV Bharat / city

بجبہاڑہ: ٹرنچ کی کھدائی میں ایک مزدور ہلاک دو زخمی - تین مزدور زخمی ہوئے ہیں

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں قائم درپورہ کھرم میں ٹرنچ کی کھدائی میں تین مزدور زخمی ہوگئے جن میں سے ایک مزدور نے دم توڈ دیا۔

ٹرنچ کھدوئی میں ایک مزدور  ہلاک دو زخمی
ٍٍٍٍٍٍٹرنچ کھدوئی میں ایک مزدور ہلاک دو زخمی
author img

By

Published : Jun 14, 2021, 3:59 PM IST

جنوبی کشمیر کے بجبہاڈہ کے درپورہ کھرم میں ٹرنچ کھدائی کے دوران تین مزدور زخمی ہوئے ہیں جن میں سے مزدوروں کو علاج و معالجے کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج منتقل کیا گیا جہاں ایک مزدور نے دم توڑ دیا۔ جبکہ ایک کی حالت انتہائی نازک تھی، جسے سرینگر کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ٹرنچ کھدوئی میں ایک مزدور ہلاک دو زخمی

تفصیلات کے مطابق بجبہاڑہ کے درپورہ نامی علاقے میں یہ واقع اُس وقت پیش آیا جب تین مزدور ٹرنچ کی کھدائی کرنے میں مشغول تھے۔ اس دوران ٹرنچ ٹوٹنے سے انہیں شدید چوٹیں آئی جس کے بعد تینوں مزدورں کو زخمی حالت میں نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ٹرنچ کھدوئی میں ایک مزدور ہلاک دو زخمی

جن میں سے ایک مزدور نے دم توڑ دیا۔ جبکہ ایک مزدور کو نازک حالت میں سرینگر کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ہلاک شدہ مزدور کی شناخت سبزار احمد لون کے طور ہوئی ہے۔ جبکہ زخمیوں کی شناخت نذیر احمد لون ولد ثنا واللہ لون اور شاہد احمد لون ولد رحمان لون کے بطور ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.