ETV Bharat / city

Ban on Mining in Anantnagh اننت ناگ میں کان کنی پر پابندی سے ہزاروں افراد بے روزگار - کان کنی پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج

اننت ناگ میں مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کان کنی پر عائد پابندی کو فوری طور پرختم کی جائے۔ احتجاجیوں نے مزید کہا کہ کان کنی کا کام بند ہونے کی وجہ سے اس کام سے وابستہ ہزاروں افراد اب بے روزگار ہوچکے ہیں۔ کیوں کہ یہ افراد دہائیوں سے پتھر کی کانوں میں کام کرتے آئے ہیں اور ان کےلئے اور کوئی دوسراکام کرنا مشکل ہے ۔Demanding the administration to lift the ban on mining

کان کنی پر پابندی
کان کنی پر پابندی
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 10:12 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کان کنی پر پابندی سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں، یہ بےروزگار افراد اننت ناگ کے شیر پورہ علاقے میں کان حکومت کے خلاف احتجاج کیا ۔Demanding the administration to lift the ban on mining

کان کنی پر پابندی

مظاہرین نے شیر پورہ کے مقام پر اننت ناگ سمتھن روڈ پر دھرنا دیا جس کی وجہ سے سڑک پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی نقل و حمل متاثر رہی، احتجاجیوں کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں کان کنی پر پابندی عائد ہونے کے سبب کئی ہزار افراد بے روزگار ہوئے ہیں، انہوںنے حکام سے پابندی فوری طور ہٹانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کانوں پر پابندی لگانے کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں جس کے نتیجے میں دس ہزار کنبوں سے وابستہ لاکھوں افراد کو دو وقت کی روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہوا ہے اور لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوچکے ہیں، اس کے علاوہ متاثرین ذہنی کوفت کے بھی شکار ہورہے ہیں۔

اس سلسلے میں مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کان کنی پر عائد پابندی کو فوری طور پرختم کی جائے۔ احتجاجیوں نے مزید کہا کہ کان کنی کا کام بند ہونے کی وجہ سے اس کام سے وابستہ ہزاروں افراد اب بے روزگار ہوچکے ہیں۔ کیوں کہ یہ افراد دہائیوں سے پتھر کی کانوں میں کام کرتے آئے ہیں اور ان کےلئے اور کوئی دوسراکام کرنا مشکل ہے ۔

انہوںنے بتایا کہ سرکار نے کان کنی پر پابندی تو عائد کردی تاہم جو اس سے متاثر ہوچکے ہیں ان کو کوئی دوسرا متبادل روزگار فراہم کرنے کےلئے انتظامیہ نے کوئی بھی قدم نہیں اُٹھایا جو کہ ان غریب لوگوں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے ۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کان کنی پر عائد پابندی کو فوری طور پر ہٹایا جائے اور انہیں پہلے کی طرح کام کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کے اہل خانہ فاقہ کشی سے بچ سکیں-

مزید پڑھیں:Protest Against Water Scarcity شالہ بگ، گاندربل میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کان کنی کا کام چلانے والے ٹپر گاڑیاں جن پربینک کا بھی قرضہ ہے اور اگر کام بحال نہیں ہوتا ہے تو ان پر قرض کا کافی بوجھ بڑھ جائے گا۔ وہی پولیس اور انتظامیہ نے معاملے میں مداخلت کی اور احتجاجیوں کو یقینِ دہانی کرائی کہ انکے جائیز مطالبات کو جلد از جلد حل کیا جائے گا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.