ETV Bharat / city

Awareness Program on National Food Security Act: نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت ڈورو شاہ میں بیداری پروگرام

محکمۂ فوڈ اینڈ سپلائر Food and Suppliers Department کی جانب سے ڈورو شاہ آباد میں نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ National Food Security Act کے تعلق سے بیداری مہم کا آغاز ہوا۔

Awareness program on National Food Security Act
نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت ڈورو شاہ میں بیداری پروگرام
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 8:39 PM IST

نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ National Food Security Act کے تعلق سے بیداری مہم میں اے ڈی فوڈ علی محمد کے علاوہ صدر میونسپل کمیٹی محمد اقبال آہنگر اور ایس ڈی ایم ڈورو غلام رسول وانی موجود رہے۔ بیداری مہم میں لوگوں نے ایکٹ کے حوالے سے جانکاری حاصل کی۔

نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت ڈورو شاہ میں بیداری پروگرام

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے غریبوں کو نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ National Food Security Act کے تحت بہت ہی معمولی قیمت پر راشن دیا جاتا ہے لیکن بڑی تعداد میں آج بھی لوگوں کو نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ کے بارے میں معلوم نہیں ہے، اس حوالے سے یہ بیداری مہم شروع کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.