ETV Bharat / city

اونتی پورہ: قومی شاہراہ پر ٹکر لگنے سے ایک شہری ہلاک - اونتی پورہ کے قومی شاہراہ پر پیش آیا ایک حادثہ

تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم گاڑی نے راہگیر عبدالرشید چرہانجی کو ٹکر مار دی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

قومی شاہراہ پر ٹکر لگنے سے ایک شہری ہلاک

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 9:58 PM IST

اونتی پورہ کے قومی شاہراہ پر پیش آئے ایک حادثہ میں ایک مقامی شہری کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم گاڑی نے راہگیر عبدالرشید چرہانجی کو ٹکر مار دی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے اور ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔ لاش کو پامپور کے سب ضلع ہسپتال لایا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش اہل خانہ کے حوالے کی جائے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.