اس موقع پر ضلع کے کئی سرپنچوں نے آے آئی پی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
آپ کو بتادیں کہ 'اے آئی پی کے زبیر مسعودی انت ناگ پارلیمانی حلقے سے امیدوار ہیں'۔
اس موقع پر اے آئی پی کے رہنما زبیر مسعودی نے کہا کہ 'ہماری پارٹی کا منشور لوگوں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرنا ہے'۔