ETV Bharat / city

Constitution Day in Anantnag: اننت ناگ میں یوم آئین کے پیش نظرتقریب کا اہتمام

آئین ہند کی 72 ویں سالگرہ 72nd Constitution Day کے موقع پر آج ضلع اننت ناگ میں یوم آئین جوش و خروش سے منایا گیا۔ مقررنین نے آئین ہند کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

یوم آئین
یوم آئین
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 8:57 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج یوم آئین کے پیش نظر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔آئین ہند کی72 ویں سالگرہ 72nd Constitution Day کے تحت منعقد اس تقریب میں اننت ناگ کے ڈسٹرکٹ سیشنز جج نصیر احمد ڈار، جج، موبائل مجسٹریٹ،سب جج اننت ناگ کے علاوہ وکلاء بار ایسوسی ایشن کے ارکان سمیت متعدد شخصیات موجود تھیں۔

یوم آئین

مقررین نے یوم آئین اور ملک کی جمہوری اصولوں،دستوری تقاضوں سمیت آئین کے مختلف پہلوں پر روشنی ڈالی۔اس کے علاوہ اس موقع پر دستور کی تمہید کو بھی پڑھا گیا۔

مقررنین نے کہا کہ ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے ہمیں ہر حال میں آئین کا پاس و لحاظ رکھنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:Constitution Day in Srinagar: یوم آئین کے پیش نظر پارٹی ہیڈ کوارٹر سرینگر میں بی جے پی کی تقریب

اس موقع پر سیشنز جج اننت ناگ نصیر احمد ڈار نے وکلاءاور ملازمین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ آئیں کی پاسداری اور ملک کی سالمیت کے مدنظر ایمانداری سے کام کو انجام دیا کریں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.