ETV Bharat / city

Army displays weapons in Anantnag: ویسو اننت ناگ اور قاضی گنڈ میں فوج کی جانب سے ہتھیاروں کی نمائش

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 6:03 PM IST

اس موقع پر طلبہ نے ہتھیاروں کی جدید ترین ٹیکنالوجیز Latest Weapons Technologies کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرام علاقے میں کرائے جائیں، جس سے کشمیر میں بے روزگار نوجوان Unemployed youth in Kashmir کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں۔

Army Organized Weapon Display for Students

اننت ناگ: فوج کی 09 راشٹریہ رائفلز کے زیر اہتمام ویسو اننت ناگ Vesu Anantnag اور قاضی گنڈ Qazigund علاقے میں ہتھیاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا اس نمائش میں علاقے کے مختلف اسکولوں کے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی Army displays weapons in Anantnag۔

ہتھیاروں کی نمائش کے علاوہ، نوجوانوں کے لیے افواج میں شامل ہونے کے لیے درکار مختلف کار آمد باتیں بھی بتائی گئیں، جن سے کشمیری نوجوانوں کو فوج میں بھرتی ہونے کے دوران بہت مدد مل سکتی ہے۔

اس موقع پر طلباء نے ہتھیاروں کی جدید ترین ٹیکنالوجیز کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرام علاقے میں کرائے جائیں، جن سے کشمیر میں بے روزگار نوجوان کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں۔

اس موقع پر صوبیدار اشوک سنگھ نے نوجوانوں کو ہتھیاروں کی جانکاری فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے پروگراموں کا مقصد کشمیری نوجوان کو جدید ترین ہتھیاروں کی جانکاری اور مقامی آبادی کے نوجوانوں کا فوج کے ساتھ رشتے کو مضبوط بنانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.