ETV Bharat / city

Arms and Ammunition Recovered in Anantnag: اسلحہ و گولہ باردو سے بھری کار چھوڑ کر ڈرائیور فرار - اننت ناگ پولیس کو بڑی کامیابی

اننت ناگ پولیس کی ایک ٹیم نے محمود آباد پل ڈورو کے قریب ایک گاڑی سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ Weapons and ammunition recovered in Anantnag

اننت ناگ میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
اننت ناگ میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
author img

By

Published : Apr 12, 2022, 11:13 AM IST

Updated : Apr 12, 2022, 12:12 PM IST

جموں و کشمیر کی ضلع اننت ناگ پولیس کی ایک ٹیم نے رات تقریبا 10 بجکر 45 منٹ پر محمود آباد پل ڈورو کے قریب گشت کر رہی تھی۔ اسی دوران مخالف سمت سے آنے والی ایک گاڑی پولیس پارٹی کو دیکھ کر رکی جس پر شک پیدا ہونے پر پولیس ٹیم نے ہوائی فائرنگ کی تاہم گاڑی کا ڈرائیور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم جب پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی تو گاڑی میں سے ایک لال رنگ کا بیگ ملا جس میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ Weapons and ammunition recovered in Anantnag

اس تعلق سے اننت ناگ کے ڈورو پولیس اسٹیشن میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور ناکے لگائے گئے ہیں۔ وہیں فرار ہونے والے شخص کی تلاش کے لیے چوکس کر دیا گیا ہے۔ جب گاڑی کی تلاشی لی گئی تو پولیس نے ایک اے کے 56 رائفل، 2 میگزین، 2 پستول، 3 پستول میگزین، چھ گرینیڈ، 44 اے کے 47 راؤنڈس اور 9 ایم ایم کے 58 راؤنڈ برآمد کئے گئے ہیں۔ Arms and Ammunition Recovered in Dooru

یہ بھی پڑھیں: BSF Recovers Arms Near IB in J&K’s Akhnoor: اکھنور میں بین الاقوامی سرحد پر اسلحہ وگولہ بارود ضبط

واضح رہے کہ 7 اپریل کو جموں کے سرحدی علاقہ اکھنور میں بی ایس ایف نے ایک خصوصی تلاشی آپریشن کے دوران اکھنور بین الاقوامی سرحد Akhnoor International Border پر سب سیکٹر پرگوال کے قریب اسلحہ گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ ضبط کیا تھا۔ بی ایس ایف ترجمان کے مطابق الرٹ بی ایس ایف کے دستوں نے اے کے 47 رائفل-01، اے کے 47 آر ڈی ایس- 20 آر ڈی ایس، رائفل میگزین 40 آر ڈی ایس اور پستول میگزین- 04 برآمد کیے تھے۔

Last Updated : Apr 12, 2022, 12:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.