ETV Bharat / city

ایک ایسا پولنگ بوتھ جہاں ووٹرز نہیں پہنچے - 2019 elections

ضلع اننت ناگ کے وانی ہامہ علاقے کے پولنگ بوتھ میں ابھی تک کوئی بھی ووٹ نہیں ڈالا گیا ہے۔

وانی ہامہ کے پولنگ بوتھ ووٹرز کے منتظر
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 2:19 PM IST

وانی ہامہ علاقے میں رائے دہندگان کی مجموعی تعداد 1030 ہے۔تاہم یہاں ابھی تک کوئی بھی ووٹر ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے گھر سے نہیں نکلا ہے۔

وانی ہامہ کے پولنگ بوتھ ووٹرز کے منتظر

اس علاقے میں ایک ووٹنگ مرکز قائم کیا گیا جو خالی نظر آرہا ہے، یہ علاقہ ضلع صدر مقام اننت ناگ سے محض چار کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔

علاقے میں پولنگ مرکز پر پتھراؤ بھی کیا گیا تاہم وہاں پر مامور سکیورٹی فورسز نے حالات پر قابو پالیا۔

وہیں ضلع کے برینٹی دیالگام ،دہرنہ کوکرناگ،ولرہامہ پہلگام علاقوں میں بھی پتھراؤ کے معمولی واقعات رونما ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.